ہاں! میں طوائف ہوں مگر مجھے یہ نام تمہارے معاشرے نے بخشا ہے، وہ معاشرہ جس نے مجھے عورت ہونے کی سزا دی۔