تحریک انصاف آج شاہراہ پاکستان پرجلسہ کریگی

جلسے کااسٹیج عائشہ منزل کے قریب ہوگا۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔


Staff Reporter April 19, 2015
جلسے کااسٹیج عائشہ منزل کے قریب ہوگا۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ فوٹو : فائل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج (اتوارکو) شاہراہ پاکستان پرانتخابی جلسہ منعقد ہوگا۔

جس سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوردیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے جبکہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بھی شرکت کریں گی۔ جلسے کااسٹیج عائشہ منزل کے قریب ہوگا۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔