آپ پر سب سے زیادہ حق آپ کا اپنا ہے، اگر آپ کی صحت اچھی ہوگی تو اپنی اور اپنے گھر والوں کی ضروریات پوری کرسکیں گے۔