امریکن میوزک ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان

ایوارڈ کی کی تقریب 18 نومبر کو لاس انجلس میں منعقد کی جائے گی۔


ویب ڈیسک October 10, 2012
ایوارڈ کی کی تقریب 18 نومبر کو لاس انجلس میں منعقد کی جائے گی۔ فوٹو ایگزیمینر

امریکن میوزک ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

لاس انجلس میں نامور گلوکارہ کرسٹینا اگولیرہ نے نامزدگیوں کا اعلان کیا، گلوکارہ ریحانہ ، کیٹی پیری، جسٹن بیبر اور بینڈ مرون فائیو کو آرٹسٹ آف دا یئر کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے، 40 میوزک ایوارڈ کے لیے بہترین گلوکارہ کے لیے نیکی میناج کو نامزد کیا گیا ہے، ایوارڈ کی کی تقریب 18 نومبر کو لاس انجلس میں منعقد کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں