وزیرستان تحصیل میرعلی کے علاقے حرمز میں ڈرون حملہ5 افراد ہلاک

حرمز کے رہائشی مولوی عبداللہ کے گھر پر امریکی ڈرون طیاروں نے 4 میزائل داغے ، جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہلاک


ویب ڈیسک October 10, 2012
حرمز کے رہائشی مولوی عبداللہ کے گھر پر امریکی ڈرون طیاروں نے 4 میزائل داغے ، جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے. فوٹو: فائل

تحصیل میر علی کے علاقے حرمز میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حرمز کے رہائشی مولوی عبداللہ کے گھر پر امریکی ڈرون طیاروں نے 4 میزائل داغے ، جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے ، ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں امریکی جاسوس طیاروں کی نچلی پروازیں سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں