سابق امریکی صدر بل کلنٹن نوبل امن انعام کے لئے نامزد

دنیا میں امن کے قیام کے حوالے سے امریکی صدور میں بل کلنٹن کا نام سر فہرست ہے


ویب ڈیسک October 10, 2012
بل کلنٹن کی ایورڈ کے لئے نامزدگی ان کے دورحکومت میں فلسطین اوراسرائیل میں امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کی بنا پرکی گئی ہے. فوٹو: اے ایف پی

RAWALPINDI: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

بل کلنٹن کی ایورڈ کے لئے نامزدگی ان کے دورحکومت میں فلسطین اوراسرائیل میں امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کی بنا پرکی گئی ہے.

۔انہوں نے جنوبی افریقہ کے سابق صدرنیلسن منڈیلا کےساتھ مل کر ترقی پزیرممالک میں ایڈز کےخلاف مہم میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔

دنیا میں امن کے قیام کے حوالے سے امریکی صدور میں بل کلنٹن کا نام سر فہرست ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |