
ورلڈ کپ سیمی فائنل میں اسی پالیسی کے تحت ورنون فلینڈر کو کھلانے پر تنازع کھڑا ہوچکا،اس کے باوجود لورگاٹ کا کہنا ہے کہ ہم نے کرکٹ میں اصلاح کے لیے کچھ اہداف مقرر کیے اور ان کو ہر صورت میں حاصل کریں گے۔ جب صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ کوٹہ سسٹم نہیں ہے تو لورگاٹ نے کہاکہ آپ کو اس کے لیے 'ٹارگٹ' کا لفظ استعمال کرنا چاہیے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔