
قومی اسمبلی کے اجلاس مین وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ وزیراعظم نے دو سال کے دوران 23 غیرملکی دورے کئے جن پر مجموعی طور پر 35 کروڑ 95 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم نے2 سال کے دوران امریکا کے 3 دورے کیے جن پر 17 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔