
ویکسین کے ذریعے ایبولا وائرس میں موجود داغ 'ماکونا' کو نشانہ بنایا گیا، ایبولا کی وجہ سے مغربی افریقی ممالک میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں تجرباتی علاج کیلیے لائے گئے تینوں بندر صحت مند ہو رہے ہیں جبکہ ایبولا سے متاثرہ 3 بندر جن کا علاج نہیں ہوا، بیماری کا شکار ہونے کے 9 دن کے اندر اندر مر گئے، اس وقت انسانوں میں ایبولا وائرس کو ختم کرنے کیلیے کوئی علاج یا ویکسین موجود نہیں ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔