بنگلادیش سے شکست کے بعد قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسرے سے چوتھے نمبرپرآگئی
آسٹریلیا نے پاکستان کی جگہ لیتے ہوئے تیسری پوزیشن سنبھال لی۔
لاہور:
بنگلادیش سے شکست کے بعد قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسری سے چوتھی پوزیشن پرآگئی۔
آئی سی سی رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسری سے چوتھی پوزیشن پر آگئی، قومی ٹیم نے اب تک 30 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جس میں اسے 117 ریٹنگ حاصل ہے جب کہ آسٹریلیا کو بھی فہرست میں 117 ریٹنگ حاصل ہے تاہم پاکستان کے مقابلے میں 4 میچز کم یعنی 26 میچز کھیل کر آسٹریلیا گرین شرٹس کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن پر براجمان ہوگئی۔
فہرست میں سری لنکا 23 میچز میں 131 ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ بھارت دوسرے، جنوبی افریقا پانچویں اور ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے۔