
امریکی ماہرین کے مطابق ہلدی میں موجود ایک مرکزی جز جس کا نام curcumin بتا یا گیا ہے یہ منہ کے کینسر کا سبب بنے والے جراثیم کے خلاف ایک مؤثر ہتھیار کا کام دے سکتا ہے جب کہ ہلدی کینسر کے علاوہ منہ اور گلے کی مختلف بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب HPV نامی وائرس منہ اور گلے کے کینسر کا سبب بنتا ہے اور اب تک اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا تاہم حالیہ اسٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلدی میں پایا جانے والا Curcumin نامی antitoxidant مستقبل میں منہ اور گلے کینسر کے علاج میں کافی مدگار ثابت ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔