امریکی گلوکارہ لیزا پریسلے کی نئی البم ریلیز کے لیے تیار

البم برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔


Net News October 11, 2012
البم برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ فوٹو : فائل

معروف امریکی گلوکار ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا پریسلے کی نئی میوزک البم پندرہ اکتوبر کو برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی۔

لیزا میری پریسلے کی نئی میوزک البم کو امریکا اور کینیڈا میں زبردست پذیرائی ملی ہے اور اب یہ البم برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں