امریکی گلوکارہ لیزا پریسلے کی نئی البم ریلیز کے لیے تیار
البم برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
معروف امریکی گلوکار ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا پریسلے کی نئی میوزک البم پندرہ اکتوبر کو برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی۔
لیزا میری پریسلے کی نئی میوزک البم کو امریکا اور کینیڈا میں زبردست پذیرائی ملی ہے اور اب یہ البم برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
لیزا میری پریسلے کی نئی میوزک البم کو امریکا اور کینیڈا میں زبردست پذیرائی ملی ہے اور اب یہ البم برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔