میٹرک بورڈضمنی امتحانات 23 اکتوبر سے ہونگے
ضمنی امتحانات کے آغاز میں 5روز کی تاخیرکردی گئی ہے
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک کے ضمنی امتحانات طے شدہ شیڈول سے 5روز کی تاخیر سے 23اکتوبرسے شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل یہ امتحانات 18اکتوبرسے شروع ہونے تھے تاہم امتحانات کی تیاری کے سلسلے میں دفتری امورکی رفتارسست ہونے کے سبب ضمنی امتحانات کے آغاز میں 5روز کی تاخیرکردی گئی ہے، چیئرمین بورڈ فصیح الدین خان نے ضمنی امتحانات تاخیر سے شروع کیے جانے کی منظوری دے دی ہے اورمنظوری کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحانات 23اکتوبرسے شروع ہونگے۔