یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہائی اوکٹین اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.21 فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے

یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل2.21فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے فوٹو:فائل

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث یکم مئی سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔


ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.21 فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے تاہم ہائی اوکٹین 7.20، مٹی کا تیل 1.60 اور لائٹ ڈیزل 2.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
Load Next Story