مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

تخت بھائی کی لیبر کالونی میں ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور ایک شخص کو قتل کیا۔


ویب ڈیسک April 29, 2015
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فوٹو: فائل

TRIPOLI: تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے علاقے تخت بھائی کی لیبر کالونی میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |