کالا کوٹ نذر آتش کرنے کیخلاف وکلا کا احتجاج عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباداور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا.


Numainda Express October 11, 2012
سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباداور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا. فوٹو: فائل

خیر پور میں کالے کوٹ کو نذر آتش کرنے کے خلاف

سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباداور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، جس کے باعث مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں