کالا کوٹ نذر آتش کرنے کیخلاف وکلا کا احتجاج عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ
سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباداور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا.
خیر پور میں کالے کوٹ کو نذر آتش کرنے کے خلاف
سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباداور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، جس کے باعث مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔
سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباداور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، جس کے باعث مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔