حیدرآباد نئے بلدیاتی نظام کیخلاف قوم پرستوں کا احتجاج جاری

نئے بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کا احتجاج بدھ کو بھی جاری رہا۔

نئے بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کا احتجاج بدھ کو بھی جاری رہا۔. فوٹو: فائل

نئے بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کا احتجاج بدھ کو بھی جاری رہا۔


سندھ ترقی پسند پارٹی نے نسیم نگر چوک حیدرآباد پر لگائے گئے مستقل کیمپ میں چوتھے روز بھی درجنوں کارکنان نئے بلدیاتی نظام کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے ۔ دوسری جانب عوامی تحریک نے دوسرے روز بھی نسیم نگر چوک پر نئے بلدیاتی نظام کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا اور درجنوںنے کارکنان نے احتجاج میں حصہ لیا۔
Load Next Story