نیلوفر رحمانی افغانستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں
انہوں نے حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ کاباہمت خواتین کابین الاقوامی ایوارڈ جیتا
نیلوفررحمانی افغانستان کی تاریخ کی پہلی خاتون ہوابازاورطالبان دورحکومت کے خاتمے کے بعدملک کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئی۔
خاکی لباس اورسیاہ اسکارف پہنے 23 سالہ نیلوفرکابل ایئرفورس بیس پراپنی موجودگی کااحساس دلاتی ہیں۔ نیلوفرنے اے ایف پی کو بتایاکہ اس نے بچپن میں آسمان پرایک پرندہ دیکھا تومیرے اندرایک طیارہ اڑانے کی خواہش پیدا ہوئی۔افغانستان میں متعددلڑکیوں کے سپنے ہوتے ہیں لیکن راستے میں کئی مشکلات اورخطرات حائل ہیں۔
کابل میں پلنے بڑھنے والی نیلوفرنے 2010ء میں ایئرفورس کے ایک تربیتی پروگرام میں شامل ہوئیں اور اسے اپنے رشتہ داروں سے خفیہ رکھاکیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ایک خاتون گھرسے باہرنہیں جاتی۔ انہوں نے حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ کاباہمت خواتین کابین الاقوامی ایوارڈ جیتااورسماجی ذرائع ابلاغ پر''افغان ٹاپ گن'' کاخطاب پایا۔