ٹنڈوالٰہیار پریس کلب کے انتخابات رشید جعفری گروپ بلامقابلہ کامیاب

ٹنڈوالٰہیار پریس کلب کے انتخابات میں رشید جعفری گروپ بلامقابلہ کامیاب ہوگیا۔

ٹنڈوالٰہیار پریس کلب کے انتخابات میں رشید جعفری گروپ بلامقابلہ کامیاب ہوگیا۔

ٹنڈوالٰہیار پریس کلب کے انتخابات میں رشید جعفری گروپ بلامقابلہ کامیاب ہوگیا۔


صدراعجازمنگنھار، سینئر نائب صدر عبدالرشید جعفری، نائب صدر قربان جروار، جنرل سیکریٹری بشارت علی قائم خانی، فنانس سیکریٹری محمد ساجد آفریدی، جوائنٹ سیکریٹری کنول محمد سموں، انفارمیشن سیکریٹری امتیاز خاصخیلی، آفس سیکریٹری میر حسن اویسی ودیگرمنتخب ہوگئے۔
Load Next Story