کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 159 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری
بجلی کی قیمت میں کمی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی
KARACHI:
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کی جس میں بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمتوں میں کمی پر بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی تھی، سماعت کے دوران نیپرا نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 59 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق آئندہ ماہ کے بلوں میں ہوگا۔