کے ای ایس سی نجی تعلیمی اداروں کو گھریلو ٹیرف پربجلی فراہم کرے پسما

مثبت جواب نہ ملنے پر اسکول منتظمین کے ای ایس سی کے خلاف ہرقسم کے احتجاج کے لیے تیارہیں, پسما.

مثبت جواب نہ ملنے پر اسکول منتظمین کے ای ایس سی کے خلاف ہرقسم کے احتجاج کے لیے تیارہیں, پسما. فوٹو: فائل

پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ


کراچی کے پسماندہ اورغریب علاقوں میں قائم سیکڑوں نجی تعلیمی اداروں سے اپریل 2002 کے کابینہ کے فیصلے کے برخلاف آج بھی بجلی کے بل کمرشل ٹیرف پرلیے جارہے ہیں کے ای ایس سی کے چیف ایگزیکٹوو تابش گوہر سٹیزن فائونڈیشن کے 320 اسکولوں کومفت بجلی فراہم کرنے سے قبل نجی تعلیمی اداروں کوکمرشل کے بجائے گھریلو ٹیرف پربجلی فراہم کرنے کااعلان کریں انھوں نے کہا کہ مثبت جواب نہ ملنے پر اسکول منتظمین کے ای ایس سی کے خلاف ہرقسم کے احتجاج کے لیے تیارہیں۔
Load Next Story