زرمبادلہ ذخائر2کروڑ75لاکھ ڈالر کمی سے 17ارب71کروڑ76لاکھ ڈالر ہوگئے
مرکزی بینک کے ذخائر 4 کروڑ 78لاکھ ڈالر کمی سے12ارب 56 کروڑ51لاکھ ڈالر سےکم ہوکر15ارب51کروڑ73لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں2کروڑ75لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم مئی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 71 کروڑ 76لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 17ارب 69 کروڑ1لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ3لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 15 کروڑ 25 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 17 کروڑ28لاکھ ڈالر جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر 4 کروڑ 78لاکھ ڈالر کمی سے 12ارب 56 کروڑ 51لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 15ارب 51 کروڑ 73لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔