ہزارمیگاواٹ بجلی دسمبر2016تک  نیشنل گرڈمیں شامل ہونے کاامکان

چین کے تعاون سے11ماہ میں بننے والے اس منصوبے میں 500 ایکڑ پر 4 لاکھ سولرپینل نصب کیے گئے ہیں

چین کے تعاون سے11ماہ میں بننے والے اس منصوبے میں 500 ایکڑ پر 4 لاکھ سولرپینل نصب کیے گئے ہیں فوٹو: فائل

پاکستان میں چین کے تعاون سے جاری منصوبوں میں سولرپاور منصوبے تیزی سے مکمل کرنے کی حکومتی ہدایت کے بعد امکان ظاہرکیاگیاہے کہ قائداعظم سولرپارک سے دسمبر 2016 تک ہزارمیگاواٹ بجلی نیشنل گرڈمیں شامل ہوگی۔


چین کے تعاون سے11ماہ میں بننے والے اس منصوبے میں 500 ایکڑ پر 4 لاکھ سولرپینل نصب کیے گئے ہیں جس سے پہلے مرحلے میں 100 میگا واٹ جبکہ دوسرے مرحلے دسمبر 2015 تک 300 میگاواٹ جبکہ مزید 600 میگاواٹ بجلی دسمبر 2016 تک نیشنل گرڈمیں شامل کرنے کیلیے ہنگامی بنیادوں پرکام جاری ہے۔
Load Next Story