دورئہ سری لنکا کیوی اسکواڈ سے انجرڈ ویٹوری باہر ٹوڈ ایسٹل کی حیران کن شمولیت
30 اکتوبرسے شروع ہونے والے ٹور میں کیویز اورسری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20 کھیلا جائیگا۔
نیوزی لینڈ نے دورئہ سری لنکا کے کیلیے اسکواڈز کا اعلان کردیا، ایڑھی کی تکلیف سے دوچار ڈینیئل ویٹوری کو ڈراپ جبکہ نوجوان لیگ اسپننگ آل رائونڈر ٹوڈ ایسٹل کو حیران کن طور پرطلب کیا گیا ہے، محدود اوور کے میچز میں فاسٹ بولر ڈگ بریسویل کو نہیں کھلایا جائے گا.
سلیکٹر کم لٹل جون کا کہنا ہے کہ ٹوڈ ایسٹل تینوں فارمیٹس میں اہم ثابت ہوسکتے ہیں، گذشتہ سیزنز میں اچھی پرفارمنس کی وجہ سے وہ قومی ٹیم کا حصہ بننے کا حق رکھتا تھا۔ 30 اکتوبرسے شروع ہونے والے ٹور میں کیویز اورسری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20 کھیلا جائیگا۔
ون ڈے و ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں روس ٹیلر، ٹرینٹ بولٹ، اینڈریوایلس، جیمز فرینکلن، رونیل ہیرا، روب نکول، ٹام لیتھم، برینڈن میک کولم، ناتھن میک کولم، کائیل ملز، ایڈم ملن، جیکب اورم، ٹم سائوتھی، بریڈلی جان واٹلنگ اور کین ولیمسن موجود ہیں،ٹیسٹ سائیڈکپتان ٹیلر، ایسٹل، بولٹ، ڈگ بریسویل، ڈینیئل فلائن، فرینکلن، گپٹل، کرس مارٹن، برینڈن میک کولم، نکول، جیتن پٹیل، سائوتھی، کروگر وان ویک، نیل وینگنیر اور ولیمسن پر مشتمل ہے۔