شیریں مزاری نے گاڑی نکالنے کی اجازت نہ دینے پر پولیس اہلکار کو کھری کھری سنادیں
بھاڑمیں جائے وی آئی پی موومنٹ، ہم نہیں مانتے اس وی آئی پی موومنٹ کو، شیریں مزاری
تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے گاڑی نکالنے کی اجازت نہ دینے پر پولیس اہلکار کو کھری کھری سنادیں.
گزشتہ روز شیریں مزاری جوڈیشل کمیشن کی کارروائی سے فارغ ہوکر سپریم کورٹ سے باہر آئیں توان کے ڈرائیورنے انھیں بتایاکہ پولیس حکام وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے ان کی گاڑی پارکنگ سے باہرنہیں آنے دے رہے جس پرشیریں مزاری غصے میں آگئیں اور پولیس اہلکار کو کھری کھری سنا زبردستی گاڑی پارکنگ سے باہرنکلوا کرمیڈیا سے گفتگو کیے بغیرروانہ ہوگئیں۔