کراچی جمعہ سے 48 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

گیس لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سی این جی اسٹیشنز مزید 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیے جائیں گے، ترجمان


ویب ڈیسک October 12, 2012
گیس لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سی این جی اسٹیشنز مزید 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیے جائیں گے، ترجمان فوٹو فائل۔

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی صبح 9 بجے سے 48 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔


سوئی سدرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سی این جی اسٹیشنز مزید 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیے جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں