بینظیر قتل کیس میں مارک سیگل کا وڈیو بیان ریکارڈ کرنے کا حکم

عدالت نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار فضل الہیٰ کی گواہی ترک کردی


Qaiser Sherazi May 14, 2015
عدالت نے 18 مئی کو مزید 5 گواہوں کوطلب کر لیا فوٹو: فائل

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا امریکا سے ہی وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانیکے احکامات جاری کردیئے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی سی او راولپنڈی کو مارک سیگل کا وڈیو بیان ریکارڈ کرنے کے لئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بم ڈسپوزل اسکواڈکے اہلکار فضل الہیٰ کی گواہی ترک کردی جب کہ 18 مئی کو مزید 5 گواہوں کوطلب کر لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |