پک اپ اور کار میں تصادم یونیورسٹی افسر جاں بحق8افراد زخمی

پک اپ میں سوار8افراد زخمی ہوگئے۔


Numainda Express October 12, 2012
پک اپ میں سوار8افراد زخمی ہوگئے۔ فوٹو: فائل

حیدرآباد، میرپورخاص روڈ پر راہوکی کے مقام پرپک اپ اور کار کے تصادم میں سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے لیگل آفیسر60 سالہ حاجن ولد اللہ ورایو خشک شدید زخمی ہو گئے جو سول اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے جبکہ پک اپ میں سوار8افراد زخمی ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں