کترینہ اورہرتیک کی جوڑی فلموں میں ایک بارپھراکٹھی ہوگئی

ہدایتکار سدہارتھ آنند دو فلموں کا پلان بنارہے ہیں اور ان دونوں میں کوئی اور نہیں ہرتیک روشن اور کترینہ کیف ہی ہوں گے


این این آئی May 15, 2015
ہدایتکار سدہارتھ آنند دو فلموں کا پلان بنارہے ہیں اور ان دونوں میں کوئی اور نہیں ہرتیک روشن اور کترینہ کیف ہی ہوں گے فوٹو : فائل

SYDNEY: کترینہ کیف اور ہرتیک روشن کی جوڑی دو نئی فلموں میں پھر اکٹھی ہو رہی ہے۔

فلموں کی کہانیاں ایکشن،تھرلر اور رومانس سے بھرپور ہیں۔پچھلے سال بینگ بینگ میں سپر ہیرو اور باربی ڈول نے جہاں ایکشن دکھایا وہیں رقص کا جادو بھی چلایا۔ ہدایتکار سدہارتھ آنند دو فلموں کا پلان بنارہے ہیں اور ان دونوں میں کوئی اور نہیں ہرتیک روشن اور کترینہ کیف ہی ہوں گے۔عکس بندی اسی سال بھارت ہی نہیں غیر ملکی سرزمین پر بھی ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔