
سات مرد اور پانچ خواتین پر مشتمل12 رکنی جیوری نے 3 روز تک 14گھنٹوں سے زائد مشاورت کے بعد جمعے کی شام بوسٹن میں اپنا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ جیوری نے جرم کی سنگینی اور سزا میں تخفیف کا جواز پیدا کرنے والے حالات کو دیکھا اور اس متفقہ نتیجے پر پہنچی ہے کہ سارنیف کو موت کی سزا دی جانی چاہیے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔