بطورحریف کوچ پاکستان آنے کا منتظر ہوں ڈیو واٹمور

زمبابوین ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کیلئے سخت محنت کر رہی ہے، کوچ زمبابوے کرکٹ

زمبابوین ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کیلئے سخت محنت کر رہی ہے، کوچ زمبابوے کرکٹ۔ فوٹو:فائل

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔

سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت کررہی ہے جب کہ ریڈ شرٹس گزشتہ 3 ہفتے سے ٹریننگ میں مصروف ہے تاہم پاکستان پہنچ کر اپنے پرانے دوستوں سے ملوں گا۔




https://www.dailymotion.com/video/x2qh5hn_dev-watmore_news
Load Next Story