سیف اور کرینہ کی سنگیت کی تقریب 14 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی

سنگیت میں کرشمہ کپور، ملائیکا، تشار کپور اور کئی بالی ووڈ اداکار رقص کریں گے


ویب ڈیسک October 12, 2012
سنگیت میں کرشمہ کپور، ملائیکا، تشار کپور اور کئی بالی ووڈ اداکار رقص کریں گے. فوٹو اے ایف پی

بالی ووڈ جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کی تقریب سنگیت 14 اکتوبرکو منعقد کی جائے گی، شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

سیف اور کرینہ کپور 16 اکتوبر کو شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں، اسی سلسلے میں سنگیت کی تقریب 14 اکتوبرکو منعقد کی جائے گی، سنگیت میں کرشمہ کپور، ملائیکا، تشار کپور اور کئی بالی ووڈ اداکار رقص کریں گے، ہدایتکارکرن جوہر بھی سنگیت میں بھرپورشرکت کریں گے اورحاضرین کو اپنے رقص سےمحظوظ کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں