ملالہ نے پاکستانی حکومت اور فوجی لیڈروں سے زیادہ بہادری کا مظاہرہ کیا ہے نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ملالہ یوسف زئی کو پاکستان کا روشن مستقبل قرار دیا ہے۔

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ملالہ یوسف زئی کو پاکستان کا روشن مستقبل قرار دیا ہے۔ فوٹو: ایکسپریس

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی حکومت اور فوجی لیڈروں سے زیادہ جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔


امریکی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی پر حملےسےسوات میں موجود طالبان کو ماربھگانےکے دعوؤں کی نفی ہوگئی ہے جبکہ طالبان نےدھمکی دی ہے کہ ملالہ بچ گئی تو وہ اسے پھرنشانہ بنایا جائے گا، تاہم ملالہ کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ملالہ یوسف زئی کو پاکستان کا روشن مستقبل قرار دیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story