وزیراعظم کو ایگزیکٹ اسکینڈل پرایکشن لینا چاہیےعطا الرحمان
نیویارک ٹائمزجیسے بڑے اخبار کی رپورٹ کو آسانی سے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،چئیرمین ایچ ای سی
ISLAMABAD:
سابق چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ ایگزیکٹ جیسے ادارے تعلیم بیچتے ہیں وزیر اعظم کو ایگزیکٹ اسکینڈل پر ایکشن لینا چاہیئے۔
جن یونیورسٹیوں کی نام نہاد ڈگریاں لے کر دیتے ہیں وہ سب جعلی یونیورسٹیاں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کواربوں ڈالر کے اسکینڈل پر ایکشن لینا چاہیے۔ ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا کہ نیویارک ٹائمزجیسے بڑے اخبار کی رپورٹ کو آسانی سے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ معاملے کی تہہ تک پہنچنا بہت ضروری ہے.
https://www.dailymotion.com/video/x2qoo9q_dr-attaurehman_news