ناسا کی طرف سے مریخ کی نئی تصاویرجاری

ناسا کا کہنا ہے کہ ان تصاویر سے محسوس ہوتا ہے کہ مریخ پر زندگی کے آثار موجود ہیں۔


ویب ڈیسک October 12, 2012
ناسا کا کہنا ہے کہ ان تصاویر سے محسوس ہوتا ہے کہ مریخ پر زندگی کے آثار موجود ہیں۔ فوٹو رائٹرز

ناسا کی طرف سے مریخ کی نئی تصاویرجاری کردی گئی ہیں۔

تصاویر مریخ پر جانےوالی روبوٹک گاڑی کروسٹی کی مدد سے بھیجی گئی ہیں جن میں مریخ پر زمین جیسی چٹانیں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس بات پر تحقیق کی جائے گی کہ مریخ پر پائی جانے والی ان چٹانوں سے آتش فشانی کا عمل کس طرح کا ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ ان تصاویر سے محسوس ہوتا ہے کہ مریخ پر زندگی کے آثار موجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں