یورپی یونین نے امن کا نوبل ایوارڈ جیت لیا

یورپ کو یہ ایوارڈ متحد رہنے پر دیا گیا ہے


ویب ڈیسک October 12, 2012
سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں منعقد کی گئی تقریب میں یورپی یونین کو امن کا نوبل ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ فوٹو: اے ایف پی

یورپی یونین کوامن کا نوبل ایوارڈ دینےکے لئے منتخب کیاگیا ہے۔

سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں منعقد کی گئی تقریب میں یورپی یونین کو امن کا نوبل ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔

یورپ کو یہ ایوارڈ متحد رہنے پر دیا گیا ہے۔ امن ایوارڈ دینے کی تقریب دسمبر میں اوسلو میں منعقد کی جائےگی۔

امن ایورڈ کے لئے 188 افراد اور 43 اداروں کو نامزد کیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |