لوہے کی ایک چھوٹی مچھلی کو کھانے یا سوپ کے ساتھ 10 منٹ تک پکایا جائے تو غذا میں فولاد کی مناسب مقدار شامل ہوجاتی ہے