روبیل ریپ کے الزام سے بری

جسٹس تنجینا اسماعیل نے ہیپی کی جانب سے عدم اعتماد کی پٹیشن کو مسترد کرتے ہوئے روبیل کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔


Sports Desk May 21, 2015
جسٹس تنجینا اسماعیل نے ہیپی کی جانب سے عدم اعتماد کی پٹیشن کو مسترد کرتے ہوئے روبیل کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔فوٹو : فائل

خواتین اور بچوں پر تشدد کیخلاف قائم ٹریبونل نے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر روبیل حسین کو مقامی اداکارہ نازنین اختر ہیپی کے ریپ کے الزام سے بری کر دیا۔

یہ کیس اداکارہ نے دائر کیا تھا۔ جسٹس تنجینا اسماعیل نے ہیپی کی جانب سے 17 مئی کو دائر کی جانے والے عدم اعتماد کی پٹیشن کو مسترد کرتے ہوئے روبیل کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔