جہالت، ظلم، غرور، جرم کے بڑے بتوں کو توجہ کا نذرانہ نہ ملے تو یہ اپنے بھاری بھرکم وجود کے ساتھ زمین پر آن گرتے ہیں۔