دعوت اسلامی مجلس شوری رکن زم زم عطاری کی فاتحہ سوئم

دعوت اسلامی مجلس شوری کے رکن مرحوم حاجی زم زم عطاری کی فاتحہ سوئم گزشتہ روز ہوئی۔

Numainda Express October 13, 2012
دعوت اسلامی مجلس شوری کے رکن مرحوم حاجی زم زم عطاری کی فاتحہ سوئم گزشتہ روز ہوئی۔

دعوت اسلامی مجلس شوری کے رکن مرحوم حاجی زم زم عطاری کی فاتحہ سوئم گزشتہ روز ہوئی۔

فیضان مدینہ حیدرآبادسمیت سندھ کے مختلف شہروں اورپاکستان بھرکے فیضان مدینہ میں قرآن خوانی اورمرحوم کو ایصال ثواب کیلیے87 لاکھ قرآن پاک ،ہزاروں سورہ یاسین، سورہ رحمن، سورۃ ملک اورلاکھوں کی تعداد میں درود پاک وکلمہ طیبہ کے تحائف بخشے گیے۔فاتحہ میں علما کرام، مفتیان کرام، معززین کے ساتھ ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ الیاس قادری نے برائے راست خطاب بھی کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں