مسلمان خواب غفلت میں ہیں بشیر فاروقی

مسلمان خواب غفلت میں ہیں لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ موت کسی کونہیں چھوڑتی ہے, بشیر فاروقی .


Numainda Express October 13, 2012
مسلمان خواب غفلت میں ہیں لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ موت کسی کونہیں چھوڑتی ہے, بشیر فاروقی .

سیلانی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ کے بانی مولانا محمد بشیر فاروقی نے کہا ہے کہ

مسلمان خواب غفلت میں ہیں لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ موت کسی کونہیں چھوڑتی ہے۔ مرکزی جامع مسجدلطیف آبادمیں ماہانہ محفل قصیدہ شریف وخصوصی دعاکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عیدالاضحی، امت مسلمہ کیلیے ایک عظیم اوربابرکت تہوارہے جس میں ہمیں اپنے غریب اورمفلس بھائیوںکوضرورشامل کرناچاہیے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں