سانگھڑآل سندھ ریونیوایمپلائزیونین کا احتجاج ای سی سعیدآبادکے تبادلے کامطالبہ

آل سندھ ریونیو ایمپلائز یونین ضلع سانگھڑکی جانب سے قلم چھوڑہڑتال اوردفاترکی تالابندی کرکے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔


Nama Nigar October 13, 2012
آل سندھ ریونیو ایمپلائز یونین ضلع سانگھڑکی جانب سے قلم چھوڑہڑتال اوردفاترکی تالابندی کرکے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ فوٹو: فائل

آل سندھ ریونیو ایمپلائز یونین ضلع سانگھڑکی جانب سے قلم چھوڑہڑتال اوردفاترکی تالابندی کرکے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

ضلعی صدراسمٰعیل چانگ، محمد حنیف ودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ای سی سعیدآباد کارویے ریونیو اسٹاف کے ساتھ انتہائی ہتک آمیزہے،ان کافوری تبادلہ کیاجائے، بصورت دیگر احتجاجی تحریک چلائی جائیگی۔علاوہ ازیںسنجھورو، ٹنڈوآدم کے ملازمین نے بھی دفاترکی تالا بندی کرکے قلم چھوڑ ہڑتال کی اور اے سی کیخلاف نعرے لگائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں