مداح ٹوئیٹر پر میرے جعلی اکاؤنٹ کو جوائن نہ کریںامیتابھ بچن
امیتابھ بچن کے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک کروڑ 50 ہزار فالورز ہیں ۔
ISLAMABAD:
امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کو متنبہ کیا کہ وہ ان کے نام سے ٹوئیٹر پر موجود جعلی اکاؤنٹ جس کے آخر میں سینئر بچن کے ہمراہ اضافی انگریزی حرف '' سی '' لگایا ہوا ہے کو جوائن نہ کریں۔
امیتابھ بچن کا کہانا تھا کہ جو جوائن کر چکے ہیں وہ ان فولو کردیں کیونکہ یہ اکاؤنٹ ان ہی کی ٹوئیٹ کو اس جعلی اکاؤنٹ پر دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے تاہم مداح ہوشیار رہیں ۔ واضح رہے کہ امیتابھ بچن کے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک کروڑ 50 ہزار فالورز ہیں ۔