سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کرپشن کیسز میں عدالت حاضر
بیگم خالدہ ضیاء پر خیراتی ٹرسٹ اور ضیاء یتیم ٹرسٹ میں بدعنوانیوں کے 2مقدمات قائم ہیں
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا بدعنوانی کے 2 مقدمات میں عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔عدالت نے مقدمات کی سماعت18جون تک ملتوی کردی۔
بیگم خالدہ ضیاء پر خیراتی ٹرسٹ اور ضیاء یتیم ٹرسٹ میں بدعنوانیوں کے 2مقدمات قائم ہیں۔خصوصی عدالت کے جج ابواحمدجامعدا نے ہر سماعت پر بیگم خالدہ ضیاء کی پیشی کے احکام جاری کیے تھے۔
بیگم خالدہ ضیاء پر خیراتی ٹرسٹ اور ضیاء یتیم ٹرسٹ میں بدعنوانیوں کے 2مقدمات قائم ہیں۔خصوصی عدالت کے جج ابواحمدجامعدا نے ہر سماعت پر بیگم خالدہ ضیاء کی پیشی کے احکام جاری کیے تھے۔