حکومت کا جون میں پٹرولیم نرخ برقراررکھنے کافیصلہ

اوگرانے یکم جون 2015سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی تھی۔


Online May 26, 2015
اوگرانے یکم جون 2015سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی تھی۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے پٹرول مصنوعات کے نرخوںمیں اضافے سے متعلق اوگراکی سمری مستردکردی ہے اورپٹرول کی قیمتیںبرقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے۔

باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے اس فیصلے کی روشنی میں جین مندرکے قریب واقع پی ایس اوکے صوبائی ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس منعقدہوا ،اوگرانے یکم جون 2015سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں