اپنی بلیوں کی دوری سے پریشان ہوجاتی ہوںٹیلر سوئفٹ

ٹیلرسوئفٹ کو اپنی دونوں بلیوں میریڈتھ گرے اور اولیویا بین سن سے بہت پیار ہے۔


Showbiz Desk May 29, 2015
ٹیلرسوئفٹ کو اپنی دونوں بلیوں میریڈتھ گرے اور اولیویا بین سن سے بہت پیار ہے۔فوٹو : فائل

پوپ اسٹار اورسٹائل آئیکون ٹیلر سوئفٹ لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور اپنی ہنگامہ خیز زندگی سے بہت خوش ہیں لیکن کچھ ایسا ہے جو اتنی مصروف زندگی میں بھی ٹیلر سوئفٹ کو پریشان کردیتا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے جوپریشانی ستاتی ہے وہ نہ تو بیرون ملک کے لمبے لمبے دورے ہیں نہ ہی پے درپے کنسرٹس کی تھکن بلکہ میں تو اپنی بلیوں سے دوری کی بنا پریشان ہوجاتی ہوں۔ ٹیلرسوئفٹ کو اپنی دونوں بلیوں میریڈتھ گرے اور اولیویا بین سن سے بہت پیار ہے۔ وہ جب بھی ملک سے باہر جاتی ہیں سب سے زیادہ انھی کو مس کرتی ہیں اور انھی کے لیے فکرمند بھی رہتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں