نیپرابجلی205روپے سستی کرنے کی درخواست کی سماعت 2جون کوکرے گا

نیپراکے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست مارچ کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی

نیپراکے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست مارچ کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی۔ فوٹو: فائل

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپراسے بجلی کی قیمت میں2.05 روپے فی یونٹ کم کرنے کی درخواست کردی۔


اس حوالے سے باضابطہ سماعت2جون کو نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں ہوگی۔ نیپراکے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست مارچ کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی۔نیپراکے مطابق مارچ میں بجلی کی پیداواری لاگت6روپے4پیسے تھی جبکہ صارفین کومارچ میں بجلی8 روپے9 پیسے میں فروخت کی گئی۔
Load Next Story