پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
پولیس نے یکہ توت اور وزیر باغ سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 82 افراد کو گرفتار کیا
KARACHI:
پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں افغان باشندوں سمیت 110 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت اور وزیرباغ سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں میں 82 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔
اس سے قبل پشاور کے علاقے تہکال، یونیورسٹی ٹاؤن اورگلبرگ میں بھی پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 28 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔